empty
 
 
22.07.2019 04:56 PM
بی ٹی سی - 07 جولائی 2019 - سیل کا زون 11000 کے لیول پر ہے


مارکیٹ کی خبریں

پرائیوٹ کریپٹو کرنسیوں کے حوالہ سے ان کے رسک اور قیمت میں اتار چڑھاو کی وجہ سے گروپ کے بھارت میں ان پر پابندی لگانے کے تجاویز دینا شروع کی ہیں اور بھارت میں کریپٹو کرنسیوں کے معاملات پر جرمانہ عائد کرنے کی بات سامنے آئی ہے

تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


بی ٹی سی نے گزشتہ 24 گھنٹوں سے 10500 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - بی ٹی سی نے اہم ریزسٹنس لیول 10800 کے لیول کے گرد ٹیسٹ کیا ہے اور سیل کرنے والوں کو حاصل کیا ہے - جو کہ تنزلی کی ممکنہ تبدیلی کا پہلا اشارہ ہے - 11000 کے ریزسٹنس لیول پر توجہ دیں جو کہ سیل کا عمدہ زون بنا سکتا ہے

پیلی مستطیل - ریزسٹنس 11000

نیلی افقی لکیر - سپورٹ 1 - 9083

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر موو کی کمزوری کو ظآہر کر رہا ہے اور بی ٹی سی ریزسٹنس کے قریب تجارت کر رہا ہے جو کہ میرے بئیرش تجزیہ کی حمایت ہے - مزید یہ کہ ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر یہ ظآہر کر رہا ہے سلو لائن بُلش سے بیئیرش میں تبدیل ہوئی ہے جو کہ تنزلی کی موو کی ایک اور تصدیق ہے - بولینجر بینڈ نے چند روز قبل تنزلی کی نئی موو کا اشارہ دیا تھا جو کہ اشارہ ہے کہ بی ٹی سی کم از کم دوبارہ 9083 کا لیول ٹیسٹ کر سکتا ہے - سیل کے مواقع دیکھیں جن کا پہلا ہدف 9083 ہے اور یہ تب تک درست ہے کہ جب تک بی ٹی سی 11000 کے لیول سے نیچے تجارت کر رہا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback