empty
 
 
23.07.2019 03:05 PM
جولائی 23 2019 : جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


مارچ کی 17 مئی سے سابقہ تنزلی کی موو ظاہر کئے گئے بئیرش چینل میں سابقہ تنزلی کی موو بنی تھی جس سے سائیڈ وے کنسولیڈیشن 2750۔1 - 2550۔1 کی رینج کے درمیان بنی تھی جس کا اہم ہدف 2650۔1 کا لیول ہے

جون میں عارضی بُلش کنسولیڈیشن 2650۔1 کے لیول سے اوپر کچھ چند تجارتی سیشن سے بنی ہوئی ہے

بہرحال 2750۔1 کا پرائس لیول {کنسولیڈیشن رینج کی بالائی حد} نے مزید بُلش موو کو بننے سے ابھی تک چند مرتبہ روکا ہے

مزید یہ کہ بئیرش منسوخی کے ابتدائی اشارے بنے تھے {ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز} اور نییک لائن 2650۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے

یہ کہ 2650۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈآون {ریورسل انداز نییک لائن} نے ریورسل / تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی جس کے اہداف 2550۔1 ، 2510۔1 اور 2450۔1 پر ہیں

قلیل مدتی صورتحال تب تک بئیرش ہے کہ جب تک مارکیٹ 2550۔1 کے لیول {ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} سے نیچے موجود ہے

جولآئی کی 18 تاریخ کو 2480۔1 - 2500۔1 کے پرائس زون کی جانب ایک اور بُلش پُل بیک بنا تھا {8۔61 فیصد اور 50 فیصد فیبوناسی لیولز} جو کہ واضح بئیرش دباو کا عارضی طور پر بنانے میں نا کام رہا تھا

اسی وجہ سے مزید بُلش پُل بیک ٹوٹی ہوئی کنسولیڈیشن رینج کی بیک سائیڈ کی جانب بنا تھا {2550۔1} جہاں ایک اور سیل کی پوزیشن گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے اختتام پر ملی تھی جو کہ ابھی نفع میں چل رہی ہے

یہ کہ 2500۔1 - 2460۔1 کے لیولز سے نیچے کی بئیرش موجودگی {8۔61 فیصد - 2۔38 فیصد} اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 2360۔1 کے لیول تک نیچے جا سکتے جو کہ موومنٹ چینل کی زیریں حد ہے جو کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں بنی ہے

یہ کہ 2360۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موو سے ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 2320۔1 اور 2270۔1 کے لیولز تک بنے گی جہاں ہفتہ وار چارٹ میں اہم لیولز موجود ہیں

جب کہ دوسری طرف براہ کرم یہ نوٹ کریں 2560۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی بیان کئے گئے بئیرش تجزیہ کو منسوخ کر دے گی

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران ایک اور سیل کی انٹری 2550۔1 کے لیول کی جانب کسی بھی بُلش پُل بیک پر لے سکتے ہیں

نفع کے ابتدائی اہداف 2430۔1 اور 2360۔1 پر ہیں ، جب کہ ایس ایل کو 2590۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback