empty
 
 
23.07.2019 02:36 PM
جولائی 23 2019 : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


جون کی 24 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی 1400۔1 کے لیول کے گرد اوور باٹ معلوم ہوا ہے جو کہ سپلائی لیول کا ملاپ ہے

لہذا بئیرش موو 1275۔1 کے لیول تک بنی تھی اور اس کے بعد 1235۔1 کے لیول تک واضح بئیرش تنزلی عمل میں آئی تھی - {نئے بنے بُلش چینل کی زیریں حد} جو کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا

یہ کہ 1235۔1 کے لیول سے نیچے کے حالیہ بئیرش بریک ڈاون نے مزید بئیرش موو 1175۔1 کے لیول تک بنائی ہے

بہرحال واضح بُلش موو کے اشارے 1200۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے جس سے یورو / یو ایس ڈی واپس 1235۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا

اسی وجہ سے ایک واضح پُل بیک کی توقع 1275۔1 کے پرائس زون کی جانب تھی جہاں ڈبل ٹاپ انداز عمل میں آیا تھا

یہ کہ 1235۔1 کے لیول کے گرد حالیہ بئیرش بریک ڈآون نے قلیل مدتی رجحان میں 1175۔1 کے لیول کی جانب کی تصدیق کی تھی

گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر 1235۔1 کے لیول گرد واضح بئیرش موو کی کمزوری سے قیمت میں ایک اور بُلش پُل بیک ظآہر کئے گئے اہم زون 1235۔1 اور اس کے بعد 1275۔1 کے لیول {ہفتہ وار بلند ترین لیول} تک بنا تھا جہاں واضح بئیرش منسوخی اور بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک عمل میں آئی تھی

بد قسمتی سے واضح بئیرش مضبوطی {بئیرش غبلہ والی ایچ 4 کینڈل سٹک} سے یورو / یو ایس ڈی 1235۔1 کے لیول تک آیا تھا جہاں انٹرا ڈے سپلائی زون موجود تھا

مزید بئیرش تنزلی کی توقع 1175۔1 کے لیول تک متوقع تھی جہاں بُلش بہتری کے ابتدائی اشارے عمل مین آئے تھے

انٹرا ڈے بُلش پُل بیک 1200۔1 کے لیول تک بن سکتا ہے جہاں ایک اور درست سیل کی انٹری عمل میں آسکتی ہے

بصورت دیگر 1175۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ سے ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 1115۔1 کے لیول {سابقہ ہفتہ وار کم ترین} لیول تک بنے گی

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کے لئے ایک اور درست سیل کی انٹری 1200۔1 کے لیول کے گرد بن سکتی ہے

ابتدائی اہداف 1175۔1 اور اس کے بعد 1115۔1 کے لیول پر ہے جب کہ سٹاپ لاس لیول کو 1240۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

-

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback