empty
 
 
23.07.2019 03:12 PM
بی ٹی سی : 23 جولائی 2019 - نیچے کی جانب کا بریک آوٹ ہوا ہے


مارکیٹ کی خبریں

برطانیہ کے معاشی واچ ڈآگ کو بذریعہ ای میل کریپٹو کرنسی سکیم میں ملوث ہونے پر جیل میں ڈال دیا گیا ہے

تشہیر برطانوی ادارہ کے نام سے کی جارہی تھی ای میل کا عنوان تھا کہ کریپٹو کرنسی کے ذریعہ کمانا شروع کریں - یہ رپورٹ جمعرات کے روز ایف ٹی ایڈوازر کی جانب سے جاری کی گئی

اس ای میل میں ایف سی اے اور بنک آف انگلینڈ کے لوگوز بھی ہوتے تھے اور اس کے علاوہ ظآہری طور پر موجود کریپٹو کرنسیوں کی تصاویر بھی اس ای میل میں شامل تھیں

ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant


بی ٹی سی نے بلکل کل کی توقع کے مطابق ہی تجارت کی تھی سیل کرنے والے اہم ریزسٹنس 10800 سے شامل ہوئے تھے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق 2 روزہ بیلنس کا بریک آوٹ ملا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - آپ کو ریلی کی صورت میں سیل کے مواقع دیکھنا چاھیں

پیلی مستطیل - اہم ریزسٹنس 11000

نیلی افقی لکیر - سپورٹ 1 9083

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر موومنٹ کا کمزور ہونا ظآہر کر رہا ہے اور بی ٹی سی نے میرے بئیرش تجزیہ کی حمایت کی ہے - مزید یہ کہ ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر بھی یہ ظآہر کر رہا ہے سلو لائن بُلش سے بئیرش میں تبدیل ہوئی ہے جو کہ مزید تنزلی کی موو کا ایک اور عمدہ اشارہ ہے - بولینجر بینڈ اوسکیلیٹڑ نے چند روز قبل نئی موو کا ظآہر کیا تھا جو کہ اشارہ ہے کہ بی ٹی سی کم و بیش نیا کم ترین لیول 9083 کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش کر سکتا ہے - بی ٹی سی تنزلی کے چینل {سرخ لکیروں} میں تجارت کر رہا ہے جو کہ تنزلی کے دباو کی ایک اور تصدیق ہے - سیل کے مواقع دیکھیں جس میں پہلا ہدف 9083 پر ہے کہ جب تک بی ٹی سی 11000 کے لیول سے نیچے تجارت کر رہا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback