empty
 
 
15.08.2019 11:29 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 15 اگست 2019

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل صورتحال

یورو / یو ایس ڈی قیمت کو توقع کے مطابق 1245۔1 کے لیول سے اوپر لے جانے میں ناکام رہا تھا - یہاں سے بئیرش رجحان 1020۔1 کے لیول سے نیچے تک بن سکتا ہے فوری ریزسٹنس 1285۔1 / 1290۔1 پر ہے جس کے بعد یہ بلترتیب 1412۔1 کے لیول پر ہے - محفوظ حکمت عمل یہ ہے کہ رجحان کو فالو کیا جائے - لہذا ریلی کی صورت میں سیل کی پوزیشن لینا ذیادہ بہتر حکمت عملی ہے سب سے معروف تجارتی پئیر ابھی 1150۔1 / 1155۔1 کے لیولز کے گرد تجارت کر رہا ہے اور جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس کا یہاں سے تنزلی کی موو کو جاری رکھنا متوقع ہے - بطور متبادل صورتحال اگر قیمت 1230۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو یہ دوبارہ نیچے آنے سے قبل قیمت کو 1260۔1 کے لیول تک لے جائے گی جو کہ 618۔0 فیصد فیبوناسی ریزسٹنس لیول ہے - یہ بہتر رہے گا کہ جزوی شارٹ پوزیشن حالیہ لیول سے اور باقی ماندہ 1260۔1 کے لیول سے لی جائے کہ اگر قیمت وہاں تک جاتی ہے جس میں 1290۔1 کے لیول سے اوپر جانے کا رسک موجود ہے - صرف 1412۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک ہمارے بئیرش تجزیہ کے لئے خطرہ کا سبب ہوگی

تجارتی منصوبہ

جزوی شارٹ پوزیشن ابھی لیں اور باقی 1250۔1 کے لیول پر لیں سٹاپ 1290۔1 اور ہدف 1020۔1 سے نیچے ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback