empty
 
 
15.08.2019 01:37 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 اگست 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے گزشتہ 7 دنوں میں کوئی اہم موو نہیں کی ہے اور ہمارے ٹیکنیکل تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - قلیل مدتی تناطر میں صورتحال سائیڈ وے ہے اور یہ 1999۔1 اور 2248۔1 کے لیولز کو ٹیسٹ کر رہی ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی میں کوئی واضح رجحان نہیں ہے کیونکہ تجارت ایک مختصر سائیڈ وے چینل میں ہوئی ہے -مارکیٹ کے عدم استحکام کے اشارے دئیے ہیں لہذا ڈیلی ریزسٹنس اور سپورٹ بلترتیب 2248۔1 اور 2080۔1 کے لیول پر ہے لہذا تجویز یہ ہے کہ اس ایریا میں آڈر دیتے ہوئے محتاط رہا جائے لہذا میں سائیڈ وے چینل کے مکمل ہونے کا انتظآر کرنا ہوگا - ایچ ون چارٹ میں مارکیٹ سائیڈ وے معلوم ہوتی ہے تو کیونکہ اس نے گزشتہ ہفتہ ریزسٹنس 1 کو حاصل کیا تھا اور رینج ایک مختصر بنی تھی جو کہ 168 پپس کی تھی - 2248۔1 - 2080۔1 - مزید یہ کہ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر موونگ ایوریج ایک دوسرے کو کراس کرے تو ہمیں سائیڈ وے رجحان کی توقع ہوتی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ رجحان میں جلد تبدیلی کی توقع بھی ہوتی ہے - بہرحال اگر پئیر 2248۔1 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس لیول 2248۔1 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - سیل کی ڈیلز 2248۔1 کے لیول سے نیچے تجویز کی جاتی ہیں - اگر قیمت 2080۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے کہ ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کرسکے تو مارکیٹ کو سائیڈ وے تصور کیا جائے گا لہذا یہ بہتر رہے گا کہ صرف 2248۔1 اور 2080۔1 کے لیولز پر اس ہفتہ تجارت کی جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback