empty
 
 
15.08.2019 03:02 PM
اگست 15 2019 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

جون کی 24 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر 1400۔1 کے لیول کے گرد اوور باٹ معلوم ہوتا ہے اور سپلائی لیول حاصل کر رہا ہے

لہذا بئیرش موو 1275۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جس سے ایک بڑی تنزلی 1235۔1 کے لیول {سابقہ بُلش چینل کی زیریں حد} جو کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا

جولائی 8 سے 22 کے دورانیہ میں سائیڈ وے کنسولیڈیشن 1200-1 - 1275۔1 کے لیولز کے درمیان بنی تھی یہاں تک کہ بالائی حد کے گرد ٹرپل ٹاپ ریورسل انداز بنا تھا

اس کے کچھ دیر بعد واضح بئیرش موو {ایچ 4 چارٹ کی بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک} سے یورو / یو ایس ڈی پئیر واپس 1235۔1 کے لیول سے نیچے جا سکتا ہے

یہ کہ 1175۔1 کے لیول سے نیچے کے ابتدائی بئیرش بریک آوٹ کے سبب مزید بئیرش تنزلی 1115۔1 کے لیول { سابقہ کم ترین لیول} تک بنی تھی جہاں 31 جولائی کو ہونے والے بئیرش بریک ڈآون سے قبل عارضی بُلش منسوخی عمل میں آئی تھی

جولائی کی 31 تاریخ کو 1115۔1 کے لیول سے نیچے کا عارضی بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا جس سے مزید بئیرش تنزلی 1025۔1 کے لیول {حالیہ بئیرش چینل کی زیریں حد} تک بنی تھی جہاں بُلش بہتری کے واضح اشارے ملے تھے

رسک لینے والے تاجران کو 1050۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی کو انٹرا ڈے خرید کی انٹری کے لئے بُلش سگنل کے طور پر لینے کی تجویز تھی جس کے بُلش اہداف 1115۔1 ، 1175۔1 اور 1235۔1 کے لیول پر موجود ہیں

یہ پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے ایس ایل کو 1160۔1 کے لیول تک اوپر کر دیں تاکہ نفع کا تحفظ ہو سکے

گزشتہ ہفتہ کے دوران اہم زون 1235۔1 ایک اہم سپلائی لیول کے طور پر موجود تھا جہاں دو بئیرش غلبہ والی ایچ 4 کینڈل سٹک عمل میں آئیں تھی

اس ہفتہ کی ابتداء میں ایک اور بُلش موو 1235۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں ایک اور بئیرش منسوخی کی توقع تھی

لہذا یورو / یو ایس ڈی پئیر 1235۔1 - 1175۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کل نیچے کی جانب 1175۔1 کے لیول کا بریک آوٹ عمل میں آگیا تھا

یہ کہ 1175۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈآون اس بات کے لئے ضروری ہے کہ مزید بئیرش تنزلی 1125۔1 - 1115۔1 کے لیول کی جانب بن سکے جہاں عارضی بُلش پوزیشن مل سکتی ہے {تبدیلی کے انداز کا رائٹ شولڈر} ہے

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو 1125۔1 ۰ 1115۔1 کے لیول کی جانب کے ایک اور بئیرش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک اور درست خرید کی انٹری مل سکے -جہاں تبدیلی کے انداز کا رائٹ شولڈر موجود ہے

ایس ایل کو 1080۔1 کے لیول نیچے ہونا چاھیے جب کہ نفع کے ابتدائی اہداف 1160۔1 اور 1200۔1 پر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback