empty
 
 
16.08.2019 04:25 PM
سونا قلیل مدتی سپورٹ کو ٹیسٹ کر رہا ہے


سونے کی قیمت نے 1510 کے قلیل مدتی اہم سپورٹ لیول کی جانب پُل بیک کیا ہے قیمت قلیل مدتی سپورٹ کو چینلج کر رہی ہے - یہ دیکھنا اہم ہے کہ آج سونے کی ہفتہ وار کلوزنگ کہاں ہوتی ہے - جس سے اگلے ہفتہ کی موو کے کچھ اشارے مل سکتے ہیں

This image is no longer relevant


نیلی مستطیل - قلیل مدتی سپورٹ

مجنڈا لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

سبز لکیر - اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن

سونے کی قیمت نے کمزوری کے اشارے دئیے ہیں - ہم نے سابقہ تجزیہ میں بئیرش ڈائیورجنس کے اشارے ملنے کی بات کی تھی اور اہم تبدیلی کے امکانات پر بات کی تھی - لیکن ابھی تک ہم نے ایسا دیکھا نہیں ہے - ابھی تک صرف انتبائی اشارے ملے ہیں - قیمت ابھی ابھی اہم قلیل مدتی سپورٹ 1510 کو ٹیسٹ کر رہی ہے اور ہم نے اضآفہ کی مجنڈا سلوپنگ ٹرینڈ لائن کو نوٹ کیا ہے اور افقی نیلی مستطیل ملی ہے - سپورٹ ایریا سے نیچے کی بریک بئیرش اشارہ ہے - اس سے بڑی تنزلی 1450 کے لیول تک بنے گی لہذا تاجران کو خاصا محتاط رہنا چاھیے - 1510 - 1500 کا لیول اگر قائم رہنے میں ناکام رہتا ہے تو جب تک قیمت اس لیول سے نیچے رہے گی بئیرز کے پاس قوت رہے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback