empty
 
 
19.08.2019 02:35 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 اگست 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ہفتہ وار ریزسٹنس 1136۔1 سے نیچے تجارت کا آغاذ کیا ہے اور اس نے 1136۔1 کے لیول سے نیچے کا سفر 1109۔1 کے لیول تک جاری رکھا ہوا ہے جو کہ پیوٹ پوائنٹ لیول ہے

آج پہلا ریزسٹنس لیول فی الوقت 1136۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت ابھی بئیرش چینل میں تجارت کر رہی ہے

آر ایس ائی انڈیکیٹر نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دئیے ہیں - بطور نتیجہ اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1067۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر کی بریک کر لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1019۔1 کے لیول تک آ سکتی ہے تاکہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کر سکے

مزید یہ کہ لوو / کم ترین لیول سے نیچے کی کلوز سے موو 0974۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے - بہرجال ہفتہ وار سپورٹ لیول 1067۔1 کے لیول پر ہے اور مارکیٹ مزید نیچے 1019۔1 کے لیول تک جائے گی تاکہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے

مزید یہ کہ کم ترین لیول سے نیچے کی کلوز سے ریلی 0974۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے - بہرحال ہفتہ وار سپورٹ لیول اور زون کا خیال کیا جانا چاھیے

ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق پئیر متوقع طور پر نیچے کی جانب جائے گا اور تنزلی کا رجحان ابھی بھی مضبوط ہے اسی طرح مارکیٹ متوقع طور پر بئیرش رجحان کے اشارے دے گی

لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 1136۔1 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 1067۔1 کا لیول اور مزید 1019۔1 کا لیول ہوگا


اسی دوران اگر 1136۔1 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو پئیر مزید اوپر 1249۔1 کے لیول تک جائے گا تاکہ یہ ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرسکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback