empty
 
 
20.08.2019 02:44 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 اگست 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 6816۔0 کے اہم ریزسٹنس لیول سے نیچے تجارت کر رہا ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں گولڈرن ریشو لیول ہے اس کا 6815۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھنا متوقع ہے تاکہ 6764۔0 کے لیول کے گرد باٹم کر سکے آج پہلا ریزسٹنس لیول 6815۔0 کے لیول پر اور اس کے بعد 6852۔0 کے لیول پر ہے جبکہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 6730۔0 کے لیول پر ہے مزید یہ کہ 100 موونگ ایوریج نے تنزلی کی موو کے اشارے دئیے ہیں لہذا مارکیٹ 6815۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع ظآہر کر رہی ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 6815۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6730۔0 کا لیول ہوگا - یہ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 6679۔0 کے لیول تک جائے گا تاکہ ایچ ون ٹائم فریم میں ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کرسکے - ایچ ون ٹائم فریم میں پئیر ممکنہ طور پر نیچے کی جانب جائے گا کیونکہ تنزلی کا رجحان مضبوط ہے اسی طرح مارکیٹ بئیرش رجحان کے اشارے دے گی مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں بطور نتیجہ اگر اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6764۔0 کا پہلا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچچے اپنے اہداف 6730۔0 اور 6679۔0 تک جائے گی - جب کہ اس کے برعکس اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی 6852۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہو سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback