empty
 
 
21.08.2019 04:55 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 21 اگست 2019 کا تجزیہ : 3 روزہ بیلنس کا اضآفہ کی جانب بریک آوٹ نوٹ کریں


آج مارکیٹ ایف ای ڈی کی جانب سے ایف او ایم سی کی میٹنگ کے منٹس کے انتظار میں ہے - یہ بنیادی وجہ یہ ہے کہ 1100۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے

مزید تجزیہ

This image is no longer relevant


مارکیٹ کے حالیہ طرز عمل کا تجزیہ کرنے سے ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ یورو 3 روزہ تجاریت رینج میں تجارت کر رہا ہے اور یہ اہم ریزسٹنس 1113۔1 کے لیول قریب ہے جو کہ اشارہ ہے کہ ممکنہ طور پر بریک آوٹ ہوگا ممکنہ طور پر تاجران ایف او ایم سی کے منٹس کے انتظار میں ہیں تاکہ تجارت کرسکیں

دستیاب معلومات کی بنیاد پر یہ ممکن ہے اہم ممکنہ طور پر بننے والی صورتحال پر نظر رکھ سکیں

خرید کی پوزیشن لی جا سکتی ہے کہ اگر 1113۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ ہوتا ہے جس میں اہداف 1140۔1 اور 1160۔1 لیولز ہیں

سیل کی پوزیشن لی جاسکتی ہے کہ اگر 1064۔1 کے لیول سے نیچے کا مضبوط بریک آوٹ ہوتا ہے

ذیادہ امکان ہے کہ اضافہ کا بریک آوٹ ملے گا

انڈیکیٹر کا تجزیہ

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر یہ ظآہر کر رہا ہے کہ تنزلی کی موو کمزور ہو رہی ہے اور سلو لائن عمدہ طور پر موجود ہے جو کہ مزید ریلی کا اشارہ ہے

سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور سولڈ صورتحال کا حامل ہے اور ممکنہ طور پر اوپر کی جانب کا بریک آوٹ مل سکتا ہے جو کہ ممکنہ ریلی کا ایک اور اشارہ ہے

بولینجر بینڈز - ممکنہ طور پر وسطی بولینجر اوسط دوبارہ ٹیسٹ ہوگی

ہفتہ وار پیوٹ لیولز

Symbol

S3

S2

S1

P

R1

R2

R3

EURUSD

1.08

1.0965

1.1028

1.1129

1.1192

1.1294

1.1458

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback