empty
 
 
21.08.2019 05:16 PM
سونے 21 اگست 2019 - تنزلی کی اے بی سی تصحیح مکمل ہوئی ہے


آج مارکیٹ ایف ای ڈی کی جانب سے ایف او ایم سی کی میٹنگ کے منٹس کے انتظار میں ہے - یہ بنیادی وجہ ہے سونا 1503 کے لیول پرسائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے

مزید تجزیہ

This image is no longer relevant


مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کے مطابق ہم یہ دیکھ سکتے ہیں سونے کے پس پردہ تنزلی کے چینل کا بریک اوٹ نوٹ کیا ہے اور ممکنہ طور پر تنزلی کی تصحیح اے بی سی مکمل ہوئی ہے جو کہ مزید اضافہ کی موو کا اشارہ ہے - جب تک سونا 1493 کے لیول سے اوپر ہے تب تک خرید کے مواقع دیکھیں

مارکیٹ میں دستیاب معلومات کی بنیاد پر کچھ اس طرح کی صورتحال سامنے آسکتی ہے

لانگ پوزیشن لی جاسکتی ہے کہ اگر 1508 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ ہوتا ہے جس میں ہدف 1515 اور 1527 کے لیولز ہیں

سیل کی پوزیشن لی جاسکتی ہے کہ اگر 1493 کے لیول سے نیچے کا مضبوط بریک آوٹ ملتا ہے

اوپر کی جانب کے بریک آوٹ کے امکانات واضح ہیں

انڈیکیٹرز کا تجزیہ

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر یہ ظآہر کر رہا ہے کہ سلو لائن اوپر کی جانب گئی ہے اور تنزلی کی موو کمزور ہوئی ہے جو کہ مزید اضافہ کی موو کا اشارہ ہے

اے ڈی ایکس اوسکیلیٹر 30 سے اوپر کی سطح کو ظآہر کر رہا ہے اور اس میں اضآفہ ہو رہا ہے جو کہ ریلی کا ایک اور اشارہ ہے

بولیجر بینڈز - 30 منٹ ٹائم فریم میں بالائی بولینجر بینڈ کا ممکنہ طور پر اضآفہ ہوگا

ڈیلی پیوٹ پوائنٹ


سپاٹ گولڈ

ایس 3 : 54۔1397

ایس 2 : 42۔1453

ایس 1 : 43۔1483

پیوٹ : 3۔1509

آر 1 : 31۔1539

آر 2 : 18۔1565

آر 3 : 06۔1621


Spot Gold

1397.54

1453.42

1483.43

1509.3

1539.31

1565.18

1621.06

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback