empty
 
 
22.08.2019 03:19 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 اگست 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

ایچ 4 چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر

آج کل امریکی ڈالر خاصا مضبوط ہے جب کہ یورو خآصا کمزور ہے

یورو / یو ایس ڈی نے 1166۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جب کہ کمزور ریزسٹنس 1112۔1 کے لیول پر بنی ہے

یورو / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 1112۔1 کے اہم لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے جو کہ ایچ 4 ٹائم فریم فی الوقت ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے

آر ایس ائی ابھی بھی مضبوط بئیرش مارکیٹ کا اشارہ کر رہا ہے کیونکہ قیمت فی الوقت 100 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہے

یہ نوٹ کریں کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹرینڈ لائن سے نیچے تجارت کی ہے اور سوئنگ زون 1112۔1 اور 1166۔1 پر ہے

حالیہ اضافہ تصحیح کے تناظر میں دیکھا جائے گا بہرحال اگر پئیر 1166۔1 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس لیول 1166۔1 سے نیچے بئیرش موقع ظآہر کرے گی

چونکہ مارکیٹ میں کچھ نیا نہیں ہے - یہ بئیرش نہیں ہوئی ہے

سیل کی ڈیلز 1166۔1 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 1027۔1 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں

اگر قیمت 1027۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو پئیر بئیرش رجحان بناتے ہوئے 0956۔1 کے لیول تک جائے گی تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 {افقی نیلی لکیر} کو ٹیسٹ کرسکے

سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اس یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول 1253۔1 کے لیول سے اوپر لگایا جائے

-

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback