empty
 
 
22.08.2019 05:11 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : مصدقہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز ملا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی نے انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا کامیاب بریک آوٹ کیا ہے اور اضآفہ کی موو کے واضح امکانات موجود ہیں - قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع دیکھیں

This image is no longer relevant

دیکھے جانے والے اہم لیولز

ریزسٹنس لیولز

1.2390

1.2422

سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف

1.2180

1.2114

ایچ 4 چارٹ کی بنیاد پر میں نے نییک لائن {سبز ٹرینڈ لائن} کا مضبوط بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی تکمیل ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ مزید اضافہ کی موو بن سکتی ہے - ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر اضآفہ کی نئی موو کو ظاہر کر رہا ہے جو کہ ہمارے رجحان کی عمدہ تصدیق ہے - اضآفہ کا اہم ہدف 2390۔1 کے لیول پر ہے جی بی پی کی اہم سپورٹ 2180۔1 کے پر ہے حالیہ سوئنگ ہائی ہے

میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں جن کا ہدف 2390۔1 کا لیول ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback