سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک اور لامبورگہینیممکن ہے اس مرتبہ آپ ہی ہوں کہ جس کو کار کی چابیاں ملیں

صرف اپنے اکاونٹ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروائیں

بہترین تجارتی شرائط کے ساتھ ساتھ پُر کشش بونس بھی حاصل کریں ہم پہلے ہی 6 مرتبہ اس شاندار کار کی قرعہ اندازی کر چُکے ہیں لیکن یہ سلسہ ابھی رُکا نہیں ہے نئی نسل کی لامبورگہینی ہاریکان آپ ہی بھی ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس آپ کی فتوحات میں سرمایہ کاری

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

Exchange Rates 23.08.2019 analysis


مئی کی 17 تاریخ کو ظاہر کئے بئیرش چینل میں بننے والی سابقہ تنزلی کی موو رُکی تھی اور اس سے حالیہ سائیڈ وے کنسولیڈیشن 2750۔1 - 2550۔1 کے لیولز کے درمیان بنی تھی

جولائی کی 5 تاریخ کو بئیرش رینج کا بریک ڈاون 2550۔1 کے لیول سے نیچے بنا تھا {ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} ہے

لہذا ایک تیز بئیرش تنزلی 2430۔1 - 2385۔1 کے پرائس زون تک بنی تھی {موونگ چینل کی زیریں حد} جو کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش ڈیمانڈ بنانے میں ناکام رہی تھی

مزید یہ کہ 2350۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون مزید بئیرش تنزلی کو 2320۔1 ، 2270۔1 اور 2100۔1 کے لیولز تک بنائے گا جو کہ ہفتہ وار چارٹ میں اہم لیولز ہیں

گزشتہ مرتبہ ذکر کئے گئے لیولز کسی حد تک رسکی / لوو تھے کہ ان پر نئی سیل کی انٹری لی جاتی - اسی وجہ سے سابقہ سیل کرنے والوں کو نفع کے حصول کی تجویز دی گئی تھی

دو ہفتوں قبل عارضی کنسولیڈیشن رینج 2100۔1 کے لیول سے اوپر بنی تھی جو کہ جمعہ سے قبل بنی تھی جس کے بعد بئیرش موو 2025۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی

حالیہ بُلش بہتر حالیہ باٹم لیول 2025۔1 کے گرد عمل میں آئی تھی اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر واپس 2100۔1 کے لیول { حالیہ ڈیمانڈ لیول} سے اوپر گیا تھا

جیساء کہ توقع تھی حالیہ بُلش موو 2230۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی

مزید بُلش موو کی توقع 2320۔1 کے لیول تک ہے کہ اگر حالیہ بلش موو 2160۔1 کے لیول سے اوپر قائم رہتی ہے حالیہ کنسولیڈیشن رینج کا روزانہ کی بنیاد کا پیوٹ پوائنٹ ہے

جب کہ دوسری طرف 2160۔1 کے لیول سے نیچے کا کوئی بھی بئیرش بریک ڈاون سابقہ صورتحال کو منسوخ کرے گا اور ایک اور بئیرش موو 2025۔1 کے لیول تک بنے گی

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو تجویز ہے کہ بُلش انٹری کو 2190۔1 - 2170۔1 کے گرد لیں

نفع کے ابتدائی اہداف 2250۔1 ۔ 2340۔1 جب کہ ایس ایل 2160۔1 کے لیول سے نیچے ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Get a bonus from InstaForex

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.