empty
 
 
10.09.2019 03:50 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 ستمبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی

مارکیٹ 1017۔1 کے لیول سے نیچے مضبوط بُلش موقع بنا رہی ہے - لہذا سپورٹ 1017۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت سپورٹ سے 2 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے - جب تک قیمت 1017۔1 کے لیول سے اوپر ہے تب تک آنے والے دنوں میں قیمت کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - یورو / یو ایس ڈی پئیر 1030۔1 / 1045۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے لہذا آج قیمت 1073۔1 کے لیول تک اوپر جا سکتی ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - آج یورو / یو ایس ڈی 1045۔1 کا نفسیاتی لیول چینلج کر رہا ہے - یورو / یو ایس ڈی پئیر میں اضآفہ کا رجحان ابھی بھی مضبوط ہے آر ایس ائی اضآفہ کے رجحان کا اشارہ کر رہا ہے - 1045۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید اوپر 1073۔1 اور 1112۔1 کے لیولز تک جائے گی - بطور نتیجہ یہ بہتر رہے گا کہ 1017۔1 کے لیول پر خرید کی جائے جس کا ہدف 1073۔1 اور 1112۔1 کا لیول ہوگا

This image is no longer relevant


سٹاپ لاس

لہذا یورو / یو ایس ڈی میں خرید میں خرید کے حوالے سے اس موقع پر محتاط رہیں اور ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - اگر قیمت 1003۔1 کا لیول توڑ لیتی ہے تو ہم 0950۔1 کا لیول متوقع طور پر ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں - سٹاپ لاس لیول کو سپورٹ 3 یعنی 0919۔1 کے لیول تک نیچے کر دیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback