empty
 
 
11.09.2019 03:49 PM
سونا 9 ستمبر 2019 - اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس ہے اور اہم سپورٹ ٹیسٹ ہو رہی ہے


سونے کی قیمت 1480 کے اہم سپورٹ سے اوپر ہے اور پس پردہ ایم اے سی ڈی اوسکیلیڑ پر بُلش ڈائیورجنس ہے - جو کہ مزید اضآفہ کی موو کا اشارہ ہے

This image is no longer relevant


نیلی افقی لکیر - اہم ریزیسٹنس لیول اور اضآفہ کے اہداف

پیلی مستیطیل - اہم سپورٹ ایریا

سبز اضآفہ کی لکیر - متوقع راہ

مجھے یہ توقع ہے کہ سونا کم از کم 1501 یا 1518 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرے گا - ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر بُلش ڈائیورجنس کے اشارے دے رہا ہے اور یہ بُلش رجحان کے لئے ایک عمدہ اشارہ ہے - اہم سپورٹ زون 1490 - 1480 کے لیول پر ہے اور ریزسٹنس 1503 - 1518 کے لیول پر ہے - بئیرز کو محتاط رہنا ہوگا کہ کیونکہ اہم سپورٹ ٹیسٹ ہو رہی ہے اور اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس ہے - جب تک سونا 1480 کے لیول سے اوپر ہے تب تک 1523 کے لیول کا یا اس سے اوپر کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - 20 روزہ رجحان ابھی بھی بُلش ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback