Facebook
 
 

13.09.201911:34 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13 ستمبر 2019

Exchange Rates 13.09.2019 analysis


یورو / جے پی وائے 56۔117 کے لیول سے نیچے آیا تھا {جو کہ ہمارے بہترین ہدف سے ویوو 2 میں 22 پپس اوپر تھا} جس کے بعد بننے والی ریلی مضبوط معلوم ہوتا ہے اور مزید اضافہ کی موو 05۔122 کے لیول تک کم از کم متوقع ہے کیونکہ 3 ویوو 2 کا اضآفہ ہے - 05۔122 ویوو 3 میں ویوو آئی کا 8۔161 فیصد ایکسٹننش لیول ہے

قلیل مدتی تناظر میں یورو / جے پی وائے ریزسٹنس لائن کو ٹیسٹ کر رہا ہے جو کہ 50۔127 کے لیول سے نیچے کا تنزلی کا چینل ہے - اس ریزسٹنس لیول سے کمزور تصحیحی تنزلی 95۔118 کے لیول تک بننا متوقع ہے اور یہ 41۔118 کے لیول کے قریب بھی ہوسکتی ہے جس کے بعد اگلی مضبوط ریلی 05۔122 کے ریزسٹنس لیول یا اس سے اوپر کے لئے بن سکتی ہے

آر 3: 120.73

آر 2: 120.30

آر 1: 119.85

پیوٹ : 119.50

ایس 1: 118.95

ایس 2: 118.68

ایس 3: 118.41

تجارتی تجاویز

ہم نے اپنا خرید کا ہدف 40۔117 کے لیول پر کھو دیا ہے لیکن 23۔118 کے لیول سے اوپر کی بریک کو لیا ہے اور 25۔118 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہے ہم نے اپنا سٹاپ لاس لیول 50۔117 پر لگایا ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.