empty
 
 
16.09.2019 02:07 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 ستمبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے گزشتہ ہفتہ 0926۔1 کے لیول پر ڈبل باٹ حاصل کرنے کے بعد اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

پئیر نے 0926۔1 کے لیول سے واپسی کی تھی کہ یہ 1070۔1 کے لیول پر بند ہو سکے - آج پہلا سپورٹ لیول 1040۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے

یورو / یو ایس ڈی پئیر ممکنہ طور پر اوپر کی جانب 1110۔1 کے لیول تک جائے گا - 1110۔1 کا لیول اور اس کے بعد 50 روزہ ایم اے 1110۔1 اگلے اہداف ہوں گے - اس کے ساتھ ساتھ آر ایس ائی نے آضآفہ کی موو کے اشارے دینا شروع کئے ہیں

اگر قیمت 1110۔1 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو ہم مارکیٹ کو 1110۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر ایچ ون چارٹ میں بُلش موقع بناتے دیکھیں گے

دوبارہ اگر قیمت 1110۔1 کا سپورٹ لیول {ڈبل ٹاپ} توڑ لیتی ہے ہم مارکیٹ کو بُلش رجحان کو بناتے ہوئے 1150۔1 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کر سکے - تیسرا ریزسٹنس لیول پہلے ہی 1180۔1 کے لیول پر موجود ہے

اس کے برعکس اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی پئیر 1040۔1 کا لیول توڑ لیتا ہے تو سٹاپ لاس لیول 0926۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback