empty
 
 
18.09.2019 02:15 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 ستمبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پئیر یورو / یو ایس ڈی

پیوٹ : 1052۔1

یورو نے یورپی سیشن میں امریکی ڈآلر کے خلاف قدرے اوپر کی جانب کی تجارت کی ہے

آج یورپی شیشن کا آغاذ 1003۔1 کے لیول سے بُلش رجحان کے ساتھ ہوا تھا - بطور نتیجہ ایک بریک آوٹ غالب اضآفہ کے چینل کے انداز 1052۔1 سے اوپر عمل میں آیا تھا

ابھی فی الوقت قیمت ڈیلی پیوٹ پوائنٹ 1052۔1 کے لیول کے گرد ایچ 4 چارٹ میں گھوم رہی ہے

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ یورو / یو ایس ڈی 50 اور 100 ای ایم اے پر سپورٹ حاصل کر سکتا ہے کیونکہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 1003۔1 / 1052۔1 کی رینج میں ہے

آر ایس ائی مثبت زون میں ہے اور مضبوطی کے عمل کو ظاہر کر رہا ہے - کیونکہ 100 ای ایم اے اوپر کی جانب گیا ہے - اور یہ مثبت زون میں ہے مزید یہ کہ آر ایس آئی بُلش زون میں ہے

مجموعی طور پر ہم بُلش صورتحال کی حمایت میں ہیں اور یہ اس بات کی تجویز ہے کہ قیمت 1003۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر رہے گی

اس پوائنٹ سے خرید کی ڈیلز 1003۔1 / 1052۔1 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 1127۔1 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے - اگر قیمت 1127۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو پئیر اضآفہ کی موو بناتے ہوئے 1179۔1 کے لیول تک جا ئے گی - بہرحال اگر 0927۔1 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback