empty
 
 
19.09.2019 02:47 PM
سونا 19 ستمبر 2019 - کیا ہمیں ایک درست ایچ ایس ایس انداز ملا ہے یا یہ مصنوعی ہے ؟


سونے کے 1500 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور جلد ہی بریک آوٹ ملے گا - سونا کو ایک فنڈامینٹل نیوز کی ضرورت ہے کہ اگلی سمت کا تعین ہو سکے

This image is no longer relevant


نیلی افقی لکیر - سوئنگ ہائی - رائٹ شولڈر

سرخ مستطیل اضآفہ کا ہدف کہ اگر اوپر کی جانب بریک آوٹ ملتا ہے

پیلی مستطیل - نییک لائن اور اہم سپورٹ

نیلی مستطیل - نیچے کی جانب کا ہدف کہ اگر نیچے کی جانب بریک آوٹ ملتا ہے

میری کل والی تجویز ابھی بھی درست ہے - کنسولیڈیشن زون کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں - 1523 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے ممکنہ طور پر 1551 کا لیول ٹیسٹ ہوگا {ناکام ہیڈ اینڈ شولڈر} - اگرآپ کو 1482 کے لیول کا بریک آوٹ ملتا ہے تو 1452 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - دونوں صورتوں کے لئے محتاط رہیں - کل کے ایف او ایم سی منٹس کے بعد کوئی بریک آوٹ عمل میں نہ آیا تھا اور قیمت نے 1483 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے بعد واپس ہوئی تھی - سیمٹریکل تکون کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ اگلی سمت کا تعین ہو سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback