empty
 
 
20.09.2019 09:06 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 ستمبر 2019


یو ایس ڈی / جے پی وائے ہمارے ہدف 50۔107 - 108 کے لیول اور اس سے کچھ اگے گیا ہے - لیکن ابھی قیمت کا واپس آنا معلوم ہوتا ہے - قیمت نے 105 کے لیول پر موجود ٹرپل باٹم کے ایریا سے 300 پپس کی موو کی ہے لیکن 2015 کی اہم ٹرینڈ لآئن ریزسٹنس سے نیچے ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیر - اہم طویل مدتی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس

سبز مستطیل - اہم سپورٹ ایریا

سرخ تیر - ٹرپل باٹم

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے ایک عمدہ انداز میں 60۔108 کے لیول کی جانب ریلی کی ہے اور ابھی پُل بیک / واپسی کر رہا ہے - سپورٹ 107 کے لیول پر بنی ہے اور سابقہ ریزسٹنس اور موجودہ سپورٹ لیول تک واپسی کی توقع ہے - ہائیر لوو 107 کے لیول کے گرد ہے اور اضآفہ کی تبدیلی سے قیمت واپس طویل مدتی نیلی تنزلی کی سلوپنگ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن تک جا سکتی ہے جو کہ 110 کے لیول پر ہے - نیلی لائن سے اوپر کی بریک ایک اہم بُلش اشارہ ہوگا - لیکن اس حوالے سے بات ابھی قبل از وقت ہے - ابھی ہماری توجہ 107 - 50۔107 کے لیول کی جانب کے پُل بیک پر ہے اور دیکھیں کہ اگر ہم ہائیر لوو حاصل کر سکیں - 107 کے لیول پر ہم نے 38 فیصد فیبوناسی لیول حاصل کیا ہے جوک ہ 44۔104 سے 47۔108 کے لیول تک کے اضافہ کا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback