empty
 
 
20.09.2019 03:53 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 ستمبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی میں ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق تنزلی کا رجحان ابھی بھی قائم ہے

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے کل ایک تیز رفتار تنزلی کی تھی چارٹ میں حالیہ ایریا 16 دسمبر 2018 کے بعد کا کم ترین لیول ہے اے یو ڈی / یو ایس دی پئیر کی بلند ترین ریزسٹنس 6824۔0 کے لیول پر ہے جب کہ کم ترین سپورٹ 6780۔0 یا 6740۔0 کے پر غیر واضح ہے

انٹرا ڈے ریزسٹنس لیول 6824۔0 کے لیول پر ہے - 6824۔0 کا لیول 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول ہے جو کہ مجموعی تنزلی کے رجحان کا ہے

آر ایس ائی انڈیکیٹڑ نیچے کی جانب ہے اور پرائس رینج میں اضآفہ ہو رہا ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے - آر ایس ائی اوور باٹ زون میں ہے اور سیل کا سگنل دے رہا ہے

دوسرے الفاظ میں یہ بہتر رہے گا کہ آج اہم ترین لیول سے نیچے کی سیل کی جائے جو کہ 6824۔0 کے لیول پر ہو اور اس کا پہلا ہدف 6780۔0 کا لیول ہوگا تاکہ یہ ڈیلی ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کر سکے

اگر اے یو ڈی / یو ایس ڈی 6780۔0 کا لیول توڑ لیتا ہے اور ایچ ون چارٹ میں اس سے نیچے بند ہوتا ہے تو مارکیٹ 6780۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی اور قیمت مزید نیچے 6700۔0 کے لیول تک جائے گی - بہرحال سٹاپ لاس لیول 6852۔0 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر ہونا چاھیے

ٹیکنیکل تجزیہ

ریزسٹنس 3 : 6933۔0

ریزسٹنس 2 : 6896۔0

ریزسٹنس 1 : 6852۔0

پیوٹ پوائنٹ 6824۔0

سپورٹ 1 : 6780۔0

سپورٹ 2 : 6740۔0

سپورٹ 3 : 6700۔0

فاریکس میں خرید اور فروخت کا فلسفہ

خرید سے مراد لانگ ٹریڈ لی جاتی ہے

سیل سے مراد شارٹ ٹریڈ لی جاتی ہے

خرید کم قیمت پر اور سیل ذیادہ قیمت پر ہوتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback