empty
 
 
23.09.2019 02:16 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 ستمبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی نے 1019۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ یورو / یو ایس ڈی میں موو ابھی متنازعہ ہے کیونکہ یہ ایک مختصر چینل میں ہوئی ہے -

اہم ریزسٹنس 1019۔1 کے لیول پر ہے - یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی 1019۔1 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے جو کہ فی الوقت ایچ ون چارٹ میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے

سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 1019۔1 اور 0927۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہی ہے لہذا اس ایریا میں ڈیل کرتے ہوئے محتاط رہیں کیونکہ 1019۔1 اور 0927۔1 کے لیولز بلترتیب ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز ہیں

آر ایس آئی انڈیکیٹر ابھی بھی مضبوط بئیرش مارکیٹ کا اشارہ کر رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ قیمت ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہے - قیمت ابھی بھی 1019۔1 کے لیول سے مضبوط بئیرش مارکیٹ بنا رہی ہے

سیل کی ڈیلز کی تجویز 1019۔1 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 0927۔1 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے - اگر قیمت 0927۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو پئیر نیچے کی بئیرش رجحان کو بناتے ہوئے 0885۔1 کے لیول تک جائے گا تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کر سکے - سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ 1070۔1 کے لیول پر سابقہ ٹاپ سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback