empty
 
 
11.10.2019 03:39 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 اکتوبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2393۔1 کے لیول سے آج اضآفہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

سپورٹ 2393۔1 کے لیول پر بنی ہے جو کہ ایچ 4 ٹآئم فریم میں 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - چونکہ قیمت 50 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے

لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی نئے سپورٹ لیول 2393۔1 سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے گا - فی الوقت قیمت 2490۔1 کے لیول پر ہے

قیمت بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق مجھے یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی 2490۔1 اور 2581۔1 کے لیول کے درمیان تجارت کرے گا

لہذا کمزور سپورٹ 2490۔1 کے لیول پر ہے اور یہ خرید کی ڈیل کے واضح اشارے دے رہا ہے جس کا ہدف 2581۔1 کا لیول ہے - اگر قیمت 2581۔1 کا سپورٹ لیول {پہلی ریزسٹنس} کو توڑ لیتا ہے تو پئیر بُلش رجحان کا تسلسل بناتے ہوئے 2643۔1 کے لیول تک جا ئے گا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کر سکے

آر ایس آئی مضبوط بُلش مارکیٹ کا اشارہ کر رہا ہے اور قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے

اسی ٹائم فریم میں سپورٹ لیول 2390۔1 اور 2303۔1 کے لیول پر ہے - سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے کہ اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 2295۔1 کے لیول پر لگایا جائے جو کہ سپورٹ 2 سے نیچے ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback