empty
 
 
14.10.2019 08:18 AM
سونے کا ہفتہ وار تجزیہ


سونے کی قیمت نے اوپر کی جانب اضآفہ کیا ہے اور اس کے بعد بعد گزشتہ ہفتہ کے کم ترین لیول تک گئی تھی اور نیچے کی جانب بند ہوئی تھی - بُلز 1500 کا لیول قائم رکھنے میں ناکام رہے تھے اور قیمت بئیرش چینل کے اندر ہے اور مزید کمزوری کے اشارے دے رہا ہے


This image is no longer relevant


سبز لکیریں - بئیرش چینل

سونے کی قیمت ہفتہ وار بئیرش چینل کے اندر ہے جب کہ آر ایس ائی اوور باٹ لیول سے نیچے کی جانب آ رہا ہے اور 70 کے لیول سے نیچے کی بریک کر رہا ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے - ہمارا اہم ریزسٹنس 1525 - 1535 کے لیول پر ہے اور جب تک قیمت اس لیول سے نیچے ہے تب تک صورتحال بئیرش ہے اور ہر اضافہ پر سیل کی پوزیشن قابل ترجیح ہے - نیچے کی جانب کا ہمارا ہدف 1460 کے لیول سے نیچے ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر کے مطابق ہمیں بُلش کے مقابلہ میں ذیادہ بئیرش اشارے ملے ہیں قیمت لوِئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - قیمت کومو {کلاوڈ} کے اندر ہے اور رجحان کو نیوٹرل کر رہا ہے - لوئیر کلاوڈ باونڈری سے نیچے کی بریک رجحان کو بئیرش کر دے گی - بہرحال قیمت کے کلاوڈ سے نیچے کی بریک سے قبل ہم نے کچھ بئیرش اشارے نوٹ کئے ہیں - قیمت نے تن کان سن اور کی جن سن سے نیچے کی بریک کی ہے اور اور حالیہ اضآفہ سے قطع نظر اس سے اوپر رہنے میں ناکام رہا ہے - چی کیو سپین {سبز لائن انڈیکیٹر} قیمت سے نیچے ہے جو کہ قلیل مدتی رجحان کے بئیرش ہونے کا اشارہ ہے - اوپر کی تمام صورتحال 1525 ۰ 1535 کے لیول سے اوپر کی بریک پر تبدیل ہو جائے گی - تب تک صورتحال بئیرش ہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback