empty
 
 
14.10.2019 08:46 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 اکتوبر 2019

This image is no longer relevant


یورو / جے پی وائے جمعہ کے روز کی ریلی کے بعد فی الوقت تصحیح کر رہا ہے - تصحیج ممکنہ طور پر 01۔119 کے لیول پر محدود ہوگی اور اگلی اضآفہ کی موو 93۔121 کے قلیل مدتی ہدف تک محدود ہوگی

طویل مدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / جے پی وائے اوپر کی جانب جائے گا کیونکہ ایک بڑی 11 سالہ تکون 87۔115 کے لیول کے ٹیسٹ مکمل ہوئی ہے اور اگلا کئی سال کا بلند ترین لیول متوقع ہے - اگر ویوو سی جو کہ ابھی بن رہی ہے ویوو اے کی لمبائی کے برابر بن جاتی ہے تو ویوو سی کا ہدف 88۔196 کے لیول پر بنے گا

ابھی ہمیں 01۔119 کے لیول پر سپورٹ کی توقع ہے تاکہ اگلی مضبوط ریلی 93۔121 کے لیول تک بن سکے

آر 3 : 120.55

آر 2: 119.96

آر 1: 119.72

پیوٹ : 119.39

ایس 1 : 119.01

ایس 2 : 118.65

ایس 3 : 118.45

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 25۔117 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔118 کے لیول تک اوپر کریں گے

-

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback