empty
 
 
15.10.2019 03:07 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 اکتوبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2514۔1 اور 239۔1 کے سپورٹ لیولز سے بُلش مارکیٹ میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ قیمت ابھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہے

آر ایس ائی ابھی بھی یہ اشارہ کر رہا ہے کہ رجحان ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے اور کل سے یہ مضبوط ہے

فوری سپورٹ 2514۔1 کے لیول پر ہے جو کہ گولڈن ریشو {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} ہے - اسی طرف پہلا سپورٹ لیول 2514۔1 کے لیول پر ہے

آر ایس ائی یہ اشارے کر رہا ہے کہ رجحان اضآفہ کا ہے اور قیمت کل سے ابتک 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے

لہذا مارکیٹ بُلش ہے اور 2514۔1 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے رہی ہے

دوسرے الفاظ میں خرید کے آدڑز گولڈن ریشو 2514۔1 سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 2706۔1 کا لیول ہوگا - مزید یہ کہ اگر قیمت 2706۔1 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو بطور نتیجہ قیمت ڈبل ٹاپ 2804۔1 تک آنے والے دنوں میں جائے گی

جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری اور یہ پہلی سپورٹ 2514۔1 سے نیچے ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback