empty
 
 
17.10.2019 01:42 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے اہم ٹیکنیکل ریزسٹنس لیول 6759۔0 سے اوپر کی ریلی کی ہے

آج سپورٹ لیولز ایچ 4 چارٹ کے مطابق 6759۔0 اور 6781۔0 کے لیولز پر ہیں

سپورٹ نے 6759۔0 کے لیول پر افقی لیول بنایا ہے اور یہ اضآفہ کی موو کو روکے ہوئے ہے اور ڈیلی کلوز کو 100 روزہ موونگ ایوریج نے روکا ہوا ہے

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6759۔0 کے لیول پر سپورٹ حاصل کی ہے جب کہ کمزور سپورٹ 6781۔0 کے لیول پر ہے ریزسٹنس 6860۔0 اور 6899۔0 کے لیول پر ہے

فی الوقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے اضافہ کی موو کو 6781۔0 کے لیول سے جاری رکھا ہوا ہے

اسی تناظر میں اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 6759۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - آج 6759۔0 کا لیول اہم سپورٹ لیول ہے

لہذآ اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 6759۔0 کے سپورٹ لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھنا متوقع ہے جس کا ہدف 6860۔0 کا لیول ہے

اگر پئیر 6860۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 6890۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی تاکہ یہ 6899۔0 کے لیول پر موجود دوسرے ہدف تک جا سکے اور ڈبل ٹاپ ٹیسٹ کر سکے

بہرحال 6899۔0 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے - لہذا قیمت ممکنہ طور پر ڈبل ٹآپ سے دوبارہ اضآفہ کرے گی کہ جب تک قیمت 6899۔0 کا لیول توڑ نہیں لیتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback