empty
 
 
18.10.2019 03:28 PM
سونے کا قلیل مدتی ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2019


سونے کی قیمت قلیل مدتی بئیرش چینل کے اندر موجود ہے لیکن یہ تب بنا تھا کہ جب قیمت نے ستمبر کی ابتداء میں 1556 کے لیول کے گرد ٹاپ کیا تھا - چونکہ قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے لہذا امکان ہے کہ قیمت نیچے کی جانب 1440 - 1400 کے لیولز تک جا سکتی ہے

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - بئیرش چینل

لیکن کس وجہ سے ہمارا تجزیہ بئیرش ہو گیا ہے ؟ پہلی چیز یہ ہے کہ بُلش کو بئیرش چینل سے اوپر کی بریک کرنا ہے اور حالیہ بلند ترین لیول 1520 سے اوپر کی بریک کرنا ہے - یہ مضبوطی کا اشارہ ہے اور یہ بئیرش صورتحال کو منسوخ کردے گا - 1520 کے لیول سے اوپر کی بریک اگر اصل میں ہوتی ہے اور مصنوعی نہیں ہوتی ہے تو یہ کافی ہوگا کہ بُلز 1536 کے لیول سے اوپر کی بریک کرسکیں - قلیل مدتی ٹآپ جہاں ستمبر کے اواخر میں قیمت نے بالائی چینل کی باونڈری کو حاصل کیا تھا - بئیرز جب تک دوسری طرف یہ دیکھنا چاھیں گے کہ قیمت آخر کار 1490 کے لیول سے نیچے کی بریک کرلے اور اس سے نیچے رہے - یہ کمزوری کا اشارہ ہوگا - نیچے کی جانب کا پہلا ہدف 1440 ہے اور اگر یہ ٹوٹ جاتا ہے تو قیمت مزید نیچے 1400 کے لیول تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback