empty
 
 
18.10.2019 04:33 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

مارکیٹ کی صورتحال واضح طور پر بُلش ہے

لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی نے واضح طور پر نئے سپورٹ لیول 2814۔1 سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا تاکہ یہ بُلش چینل بن سکے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں پئیر کا 2814۔1 اور 3196۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرنا متوقع ہے - اس کرنسی نے مسلسل دوسرے ہفتہ بُلش انداز میں تجارت کی ہے اور ابھی یہ 2989۔1 کے ریزسٹنس لیول کی جانب جا رہا ہے

اگلا ریزسٹنس لیول 3098۔1 کے لیول پر ہے جو کہ اگلا بُلش ہدف بھی ہے - اس ریزسٹنس کی بُلش بریک سے بُلش موو میں اضآفہ ہوگا - جس کے بعد بُلش موو 3196۔1 کے اگلے ریزسٹنس لیول تک جائے گی

اس کے بعد ہمیں جلد ہی 3196۔1 کے لیول کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - مارکیٹ میں کچھ نیا نہیں ہے اور یہ ابھی بئیرش نہیں ہوئی ہے

ار ایس ائی اور 100 ایم انڈیکیٹر نے قلیل مدتی تناظر میں ہمارے بُلش تجزیہ کی حمایت کی ہے

اس کرنسی پئیر نے مسلسل دوسرا بُلش ہفتہ بنایا ہے اور یہ ابھی اگلے ریزسٹنس لیول 2989۔1 تک جا رہی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں بُلش رجحان فی الوقت مضبوط ہے - جب تک قیمت 2814۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے تب تک آپ بُلش موو کا فائدہ لے سکتے ہیں

مجموعی طور پر میں بُلش صورتحال کی حمایت میں ہوں اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت 2686۔1 اور 2814۔1 کے زون سے اوپر موجود رہے گی - بہرحال واضح بئیرش موو کے حوالے سے محتاط رہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback