empty
 
 
23.10.2019 02:06 PM
یورو / یو ایس ڈی سپورٹ کی جانب کا پُل بیک کر سکتا ہے


یورو / یو ایس ڈی نے 1180۔1 کے لیول کے گرد ٹاپ کیا ہے اور یہ ابھی 11۔1 کے لیول کی جانب جا رہا ہے - جب تک قیمت 1030۔1 کے لیول سے اوپر ہے تب تک صورتحال بُلش ہی ہے اور پُل بیک پر خرید کے مواقع نظر میں ہونے چاھیں - اچہی موکو کلاوڈ کے مطابق ہم آج تنزلی کے عمل میں ٹھراو دیکھ سکتے ہیں اور پُل بیک کا ہدف 1070۔1 کے لیول تک جاری رہ سکتا ہے

This image is no longer relevant


قیمت نے ڈیلی کومو سے اوپر کی بریک کی ہے - دونوں تن کان سن اور کی جن سن میں مثبت سلوپ ہے اور قیمت سے نیچے ہے - بہرحال چی کو سپین نے ریزسٹنس کو حاصل کیا ہے لیکن واپس ہوا ہے - اسی وجہ سے ہم پُل بیک دیکھ رہے ہیں ۰ قیمت کومو کی جانب سے اوپر جا رہی ہے اور کلاوڈ کی بالائی حد تک جا رہی ہے کہ بریک آوٹ کو واپس ٹیسٹ کر سکے - سپورٹ 11۔1 کے لیول پر ہے - اس لیول سے اضآفہ بُلش اشارہ ہوگا اور ہم اضافہ کے رجحان کا دوبارہ بننا دیکھ سکیں گے - ریزسٹنس حالیہ بلند ترین لیول 1180۔1 پر ہے اور اگلا ہدف 1250۔1 اور اس کے بعد 14۔1 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback