empty
 
 
08.11.2019 03:49 PM
بی ٹی سی : 08 نومبر 2019 - پہلا ہدف 8944 کے لیول پر حاصل ہوا ہے نیچے کی جانب کا ہدف ہے کیونکہ کنٹریکشن کا بریک آوٹ ہوا ہوا ہے


بی ٹی سی نے نیچے کی جانب پہلا ہدف 8944 کے لیول پر ٹیسٹ کیا ہے - مجھے آج مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے اور ممکنہ طور پر 8610 کا لیول ٹیسٹ ہوگا

This image is no longer relevant


ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر تنزلی کے دباو میں اضآفہ کو ظآہر کر رہا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور ریلی کی صورت میں سیل اج بہتر حکمت عملی ہے

اس کے علاوہ میں نے بولینجر بینڈ کی زیریں حد کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ بریک آوٹ کی تصدیق ہے - تازہ ترین صورتحال کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے بولینجر بینڈ کنٹریکشن میں ہے اور آج ہم نے نیچے کی جانب کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے

سپورٹ لیول 8940 اور 8610 کے لیول پر ہے ریزسٹنس 8240 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback