empty
 
 
12.11.2019 02:11 PM
نومبر 12 2019 : کامیاب ڈیسنڈنگ ٹاپ عمل میں آئے ہیں - بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی کا مزید بئیرش موو 2670۔1 کے لیول کی جانب بنانا متوقع ہے

This image is no longer relevant


چند ہفتوں قبل مزید بُلش موو 2800۔1 اور اس کے بعد 3000۔1 کے لیول تکی جانب عمل میں آئی تھی کہ جب ظآہر کیا گیا ڈبل باٹم انداز 2400۔1 - 2415۔1 اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا

اکتوبر کی 21 تاریخ سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ظاہر کئے گئے سپلائی زون {2980۔1 - 3000۔1} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ قائم رکھنے میں ناکام رہے تھے جو کہ مئی 2019 میں بنا سابقہ اہم ٹائم لیول ہے

مزید یہ کہ ظآہر کیا گیا ویج ریورسل انداز مصدقہ ہوگیا ہے اور یہ 2950۔1 - 2970۔1 کے پرائس لیول کے گرد بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظاہر کر رہا ہے

لہذا ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 2780۔1 {اہم لیول} جہاں 24 اکتوبر کو بُلش بہتری عمل میں آئی تھی

یہ کہ 2780۔1 کے پرآئس لیول کے گرد حالیہ بئیرش تنزلی سے ایک عارضی بُلش موو 2980۔1 - 3000۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں ایک اور بئیرش تنزلی کی موو توقع کے مطابق عمل میں آئی تھی

گزشتہ ہفتہ سے بُلش بہتری کے ابتدائی اشارے 2780۔1 کے لیول کے گرد بنے تھے - بہرحال قلیل مدتی صورت حال تب تک بئیرش ہے کہ جب تک قیمت 2900۔1 کے لیول سے کنسولیڈیٹ کئے ہوئے ہے

جب کہ دوسری طرف ایک تیز بئیرش بریک آوٹ کی 2780۔1 کے لیول سے نیچے کی توقع ہے کہ مزید بئیرش تنزلی 2600۔1 2650۔1 کے لیول تک عمل میں آسکے جہاں بُلش بہتری کے عمل کا بننا متوقع ہے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو 2780۔1 کے لیول سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک درست سیل کی انٹری مل سکے - متوقع بئیرش ہدف 2650۔1 اور اس کے بعد 2560۔1 کے لیول پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback