empty
 
 
12.11.2019 03:18 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 نومبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی نے ایک ہفتہ قبل 1037۔1 کے لیول کے گرد تجارت کی ہے

یورو / یو ایس ڈی نے 1037۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ سپورٹ ریزسٹنس بنی ہے

بئیرش رجحان جاری ہے جو کہ نئے ریزسٹنس لیول 1037۔1 سے ہے - فی الوقت قیمت 1018۔1 کے لیول پر موجود ہے

کم ترین لیول سے نیچے کی مزید کلوزنگ سے پئیر 0991۔1 کے لیول تک اسکتا ہے - بہرحال ہفتہ وار سپورٹ لیول اور زون کا خیال کیا جانا ضروری ہے

قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1037۔1 اور 0946۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا

لہذا اس بات کا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیح معلوم نہیں ہوتی ہے - قیمت ابھی بھی 100 ای ایم اے سے نیچے ہے اور جب تک 100 ای ایم اے نیچے کی جانب ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی ہے - اس کے علاوہ آر ایس آئی ابھی بھی تنزلی کی موو کے اشارے کر رہا ہے

اگر پئیر 1018۔1 کا لیول {حالیہ لیول} توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 1037۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی

اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے 0991۔1 کے لیول تک جائے گی - سیل کے آڈرز 1037۔1 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 0991۔1 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں جس سے بعد قیمت 0946۔1 کے لیول تک جا سکتی ہے - آج 0946۔1 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ یہ صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے کہ اگر قیمت ویوو 2 کے بلند ترین لیول سے اوپر جائے جو کہ 1086۔1 کے لیول پر ہے - لیکن مجموعی طور پر ہم اس مرحلہ پر بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback