empty
 
 
18.11.2019 03:05 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 نومبر 2019

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2902۔1 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - گزشتہ ہفتہ پئیر 2902۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا کہ یہ 2985۔1 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے - فی الوقت قیمت 2960۔1 کے لیول پر موجود ہے

پہلا سپورٹ لیول 2902۔1 کے لیول پر ہے قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے - بُلز کم قیمت پر بولی دے رہے ہیں یہ ان تاجروں کی صورتحال ہے کہ جو یہ خیال کرتے ہیں کہ مارکیٹ میں اضآفہ ہوگا اور یہ بُلش رجحان بنائے گی - لہذا کم قیمت 2902۔1 پر خرید کریں

قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے مزید یہ کہ قیمت مضبوط سپورٹ لیول 2902۔1 پر موجود ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

قیمت سپورٹ سے کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ آضافہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے - مزید یہ کہ آر ایس آئی نے اضآفہ کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں

لہذا مارکیٹ 2902۔1 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 2902۔1 کے لیول سے نیچے تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 3023۔1 کا لیول ہوگا اور قیمت 3061۔1 کے لیول تک جائے گی تاکہ یہ ایچ ون چارٹ میں ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 2602۔1 کے لیول سے اوپر اضافہ کے رجحان میں ہے کیونکہ پئیر 2902۔1 کے پیوٹ لیول سے اوپر بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے - بطور نتیجہ قیمت اضافہ کے رجحان میں ہے کہ جب تک پیوٹ لیول ٹوٹ نہیں جاتا ہے

جب کہ دوسری طرف اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ہفتہ وار پیوٹ لیول 2903۔1 کو توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ تنزلی کا رجحان بناتے ہوئے 2768۔1 کے لیول تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback