empty
 
 
20.11.2019 03:12 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 20 نومبر 2019

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل صورتحال

یورو / یو ایس ڈی 1090۔1 کے لیول تک اوپر جانے کے بعد کل سے ابتک کنسولیڈیٹ کر رہا ہے - صورتحال میں ابھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور یہ 1070۔1 کے لیول کے گرد تجارت کرتی معلوم ہوتی ہے - براہ کرم ایک اور موو کی توقع 1090۔1 کے لیول تک رکھیں جس کے بعد واضح ریٹریسمنٹ ملے گی - اس تمام کے علاوہ یہ نوٹ کریں کہ یورو / یو ایس ڈی ممکنہ طور پر 0991۔1 کے لیول پر گزشتہ ہفتہ ایک اہم کم ترین لیول حاصل کر چُکا ہے اور پئیر کا ابھی اس لیول سے اوپر رہنا متوقع ہے - یہ کہ 0990۔1 / 0995۔1 کے زون کو سابقہ ریزسٹنس لیول کی جانب ایک اہم سپورٹ حاصل ہے جو کہ سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے اور فیبوناسی کنورجنس لیول ہے جیساء کہ یہاں ظاہر کیا گیا ہے - فی الوقت حالیہ باونڈری 0991۔1 اور 1090۔1 کے لیولز کے گرد عمل میں آئی ہے - کوئی بھی واپسی 0991۔1 کے لیول تک محدود ہوگی اور بُلش واپسی 1029۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے - جو کہ ریلی کا 618۔0 فیصد فیبوناسی لیول ہے - تنزلی کے عمل کو نئی لانگ پوزیشن لینے کے لئے ایک موقع خیال کیا جانا چاھیے جو کہ 0991۔1 کے لیول سے ہوگا - اس کے علاوہ اضآفہ کے اہداف کم و بیش 1500۔1 کے لیول پر ہے

تجارتی منصوبہ

یہ کہ 0879۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لیں اور ہدف 1500۔1 کے لیول پر ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback