empty
 
 
20.11.2019 01:39 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 نومبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس دی پئیر نے 6859۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے {یہ لیول ایچ ون چارٹ میں 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہے اسی طرح آسٹریلیوی ڈالر مضبوطی کے اشارے دے گا جو کہ 6820۔0 کے کم ترین لیول پر ہوں گے - لہذا یہ بہتر ہے کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6771۔0 کا لیول اور مزید 6726۔0 کا لیول ہوگا - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ 6726۔0 کا لیول مضبوط سپورٹ کے طور پر کام کرے گا لہذا یہ نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ نفع کے حصول کا لیول سابقہ بئیرش ویوو کے گرد موجود ہے - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6820۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6727۔0 کے لیول تک جائے گی تاکہ بئیرش مارکیٹ کا ظآہر کر سکے

انڈیکیٹرز

مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی مضبوط بئیرش مارکیٹ کا اشارہ کر رہا ہے اور قیمت 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے

تجارتی تجاویز

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 6859۔0 اور 6726۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے {یہ لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے اور بلترتیب سابقہ بئیرش موو ویوو بھی } ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 6914۔0 کا لیول {ڈبل ٹاپ لیول} ہے نے 07 نومبر 2019 کو مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کیا تھا - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 6859۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے اور مزید تنزلی 6771۔0 اور 6726۔0 کے لیول تک دیکھی جائے - یہ بھی یاد رکھیں کہ سٹاپ لاس لیول آپ کی سکت سے بڑھنا نہیں چاھیے اور یہ آج 6914۔0 کے لیول پر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback