empty
 
 
20.11.2019 08:08 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 نومبر 2019


سونا آج 1478 کے لیول تک گیا تھا لیکن قیمت 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ریزسٹنس سے اوپر رہنے میں ناکام رہا تھا - جو کہ کمزور کا اشارہ ہے - قیمت ابھی 1467 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے تجارت کر رہی ہے سونے کی قیمت 1464 کے لیول کی جانب پُل بیک کر رہی ہے لیکن جب تک قیمت 1455 کے لیول سے نیچے ہے تب تک ہم 1490 کے لیول سے اوپر کی موو دیکھ سکتے ہیں - درمیانی مدت کا رجحان تب تک بئیرش ہے کہ جب تک قیمت 1500۔1 - 1525 کے لیول سے نیچے ہے

This image is no longer relevant


سبز لکیر - بئیرش چینل کی بالائی حد

سونے کی قیمت ہائیر ہائی بنا رہی ہے اور ہائیر لوو 4 اوور چارٹ میں بنا رہی ہے اس کے قبل یہ 1450 کے لیول سے نیچے باٹم کر چُکا ہے - ہم نے بئیرش کو متنبہ کیا تھا کہ اضآفہ بن رہا تھا - اضآفہ کا عمل ممکنہ طور پر مکمل نہیں ہوا ہے - ہم قیمت کو 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کی جانب جاتا دیکھ سکتے ہیں - اضآفہ کو سیل کا موقع خیال کیا جانا چاھیے - جب تک قیمت 1500 کے لیول سے نیچے ہے تب تک میں بئیرش ہی ہوں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback