empty
 
 
21.11.2019 07:12 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 نومبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پیوٹ : 2902۔1

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے کل کوئی واضح موو نہیں کی تحی ہمارے ٹیکنیکل تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے قریب مدتی تناظر میں ہدف 3023۔1 اور اس سے اوپر کا ہے - فوری سپورٹ لیول 2902۔1 کے لیول پر ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی نے اضافہ کی موو کو 2902۔1 کے لیول سے شروع کیا تھا - پئیر 2902۔1 کے لیول سے اوپر گیا ہے کہ یہ 298۔1 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے - فی الوقت قیمت 2960۔1 کے لیول پر ہے - پہلا سپورٹ لیول 2902۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے - بُلز کم قیمت پر خرید کی کوشش میں ہیں - جس کے بعد صورتحال ان بُلز کے لئے ساز گار ہو جائے گی کہ جو کہ خیال کرتے ہیں کہ قیمت اوپر کی جانب جائے گی - لہذا کم قیمت 2902۔1 کے لیول پر خرید کریں قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے - مزید یہ کہ قیمت مضبوط سپورٹ 2902۔1 کے لیول سے اوپر موجود ہے - جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت اس سپورٹ لیول سے کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کی موجود کا ظآہر کر رہا ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے آضآفہ کے رجحان کی موجودگی کا اشارہ دیا ہے لہذا مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دے گی جو کہ 2902۔1 کے لیول کے گرد ہوں گے - دوسرے الفاظ میں خرید کے آدڑز 2902۔1 کے لیول سے اوپر لیں جس کا پہلا ہدف 3023۔1 اور اس کے بعد 3061۔1 کا لیول ہے تاکہ یہ ایچ ون چارٹ میں ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کر سکے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق رجاحن 2602۔1 کے لیول سے اوپر بُلش ہے - بطور نتیجہ قیمت ابھی اضآفہ کے رجحان میں ہے کہ جب تک ہفتہ وار پیوٹ لیول قائم ہے بہرحال اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2903۔1 کا ہفتہ وار پیوٹ لیول آج توڑنے میں ناکام رہتی ہے تو مارکیٹ تنزلی کا رجحان بناتے ہوئے 2770۔1 کے لیول تک جائے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback