empty
 
 
09.12.2019 08:13 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 09 دسمبر 2019

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

سونا پہلے بنی 1557 کے لیول سے تنزلی کی تصحیحی موو کو مکمل کرنے کے لئے اپنا وقت لے رہا ہے - یہ دھات 1463 / 1464 کے لیولز کے گرد تجارت کر رہا ہے اور جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت اس کا دوبارہ بُلش ہونے سے قبل 1415 کے لیول تک نیچے جانا متوقع ہے - متبادل صورتحال میں کاونٹر ٹرینڈ لائن جو کہ ابھی 1500 کے لیول سے گزر رہی سے اوپر کی موو اس بات کی تصدیق کرے گی کہ باٹم 1445 کے لیول پر موجود ہے اور قیمت بلترتیب 1580 / 1590 کے لیول تک جانے کے لئے تیار ہے - فوری ریزسٹنس 1520 کے لیول پر ہے اور فوری سپورٹ 382۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ 1445 کے لیول پر بلترتیب ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 1557 کے لیول سے ہونے والے تصحیح تنزلی ممکنہ طور پر ڈبل زگ زیگ بنا رہی ہے - اس صورت میں ہم ایک اور تنزلی 1445 کے لیول تک دیکھیں گے تاکہ یہ صورتحال مکمل ہوسکے - تصحیح پیچیدہ ہے اور عمومی ایسی صورتحال میں صبر سے کام لیا جاتا ہے - قیمت کے کم ہونے پر خرید بہتر معلوم ہوتی ہے چونکہ 1580 / 1590 کے لیول قیمت کے دوبارہ نیچے جانے سے قبل متوقع ہے

تجارتی منصوبہ

خرید کو 1415 / 1420 کے لیول کے گرد دیکھیں - سٹاپ 1400 کے لیول سے نیچے اور ہدف 1580 / 1590 کے لیول پر ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback