empty
 
 
10.12.2019 12:23 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 دسمبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 3072۔1 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سپورٹ 3072۔1 کے لیول پر ملی ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ایچ ون چارٹ میں ہے

قیمت کا ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - آج اہم سپورٹ 3072۔1 کے لیول پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 3180۔1 کے لیول پر ہے - اسی طرح جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3180۔1 کے بلند ترین لیول پر مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے

لہذا 3072۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا ہدف 3182۔1 کا لیول ہے تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کر سکے اور مزید 3260۔1 کے لیول پر ہے

اس کے علاوہ 3310۔1 کا لیول نفع کے حصول کا عمدہ لیول ہے لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی کا آج 3072۔1 کے لیول سے 3310۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے

یہ بُلش مارکیٹ کا اشارہ ہے کہ کیونکہ آر ایس آئی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے پئیر کا اوپر کی جانب 3310۔1 کے لیول تک کم از کم جانا متوقع ہے تاکہ یہ آنے والے گھنٹوں میں ڈیلی ریزسٹنس 3 کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے

اسی دوران اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3072۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 3004۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback