empty
 
 
11.12.2019 03:11 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 دسمبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پیوٹ پوائنٹ 6826۔0

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6826۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے {یہ لیول ایچ 4 چارٹ میں 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول } ہے - اسی طرح آسٹریلیوی ڈالر 6820۔0 کے کم ترین لیول سے مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول برائے ایچ ون چارٹ سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6771۔1 کا لیول اور مزید 6726۔0 کا لیول ہے - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ 6726۔0 کا اہم سپورٹ کے طور پر کام کر رہا ہے اور یہ حصول نفع کا عمدہ لیول ہے اس کے علاوہ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ نفع کے حصول کا لیول سابقہ بئیرش ویوو ہے


جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6820۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6726۔0 کے لیول تک جائے گی تاکہ یہ بئیرش مارکیٹ کو ظآہر کر سکے مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی بئیرش مارکیٹ میں ہے اور قیمت 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 6826۔0 اور 6726۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے {یہ لیول بلترتیب 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور سابقہ بئیرش ویوو ہیں} یہ نوٹ کیا جانا چاَھیے کہ 6914۔0 کا لیول {ڈبل ٹآپ 6914۔0 کے لیول کے گرد} ہے 7 نومبر کو مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 6826۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے اور تنزلی کے اہداف 6771۔0 اور 6726۔0 کے لیولز پر ہیں - یہ یاد رکھیں کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جانا چاھیے اور یہ آج کی سکت سے ذائد نہیں ہونے چاھیں - سٹاپ لاس لیول کو 6914۔0 کے لیول پر آج ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback