empty
 
 
17.01.2020 05:43 PM
جنوری 17 2020 : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

-

نومبر کی 14 تاریخ کو 1000۔1 کا پرائس لیول ایک اہم ڈیمانڈ لیول تھا کہ جس نے پئیر کو دو مسلسل سیشنز میں واضح سپورٹ فراہم کی تھی

اس دوران یورو / یو ایس ڈی ایک مختصر کنسولیڈیشن رینج میں 1000۔1 اور 1085۔1 - 1100 {جہاں سپلائی لیولز کا کلسٹر اور ٹرپل ٹاپ انداز موجود} تھا میں رُک گیا ہے یہاں تک کہ 11 دسمبر کو بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

دسمبر کی 11 تاریخ کو ایک اور بُلش سوئنگ 1040۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئی تھی جس سے 1110۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اور مزید 1175۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جو کہ نئے بنے بُلش چینل کے اندر بنی تھی

انٹرا ڈے بئیرش منسوخی کی توقع 1175۔1 پرائس لیول کے گرد ہے

مزید یہ کہ 20 دسمبر کو ظآہر کئے کئے قلیل مدتی چینل کا بئریش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

مزید یہ کہ 20 دسمبر کو قلیل مدتی بئیرش چینل کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

لہذا مزید بئیرش تنزلی 1065۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی جہاں واضح بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی

یہ کہ 1235۔1 کے لیول کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک {سابقہ اہم زون} کو بئیرش منسوخی کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے تاکہ ایک اور سیل کی درست انٹری مل سکے

تجویز کی گئی بئیرش پوزیشن نے 1110۔1 کے لیول تک پہنچتے ہوئے اپنا ہدف حاصل کیا تھآ

جیساء کہ توقع تھی اہم لیول 1110۔1 نے قدرے بُلش منسوخی بنائی تھی

اسی وجہ سے سابقہ بُلش پُل بیک کی توقع 1140۔1 اور ممکنہ طور پر 1175۔1 کے لیول کی جانب ہے جہاں اہم زون اور اس کے ساتھ حالیہ ٹوٹا ہوا اضافہ کا رجحان موجود ہے

بئیرش منسوخی کے حالیہ اشارے 1175۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئے ہیں مزید بئیرش موو کی توقع 1110۔1 کے لیول کی جانب ہے

بہرحال مارکیٹ کی بئیرش صورتحال مضبوط ہے 1110۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 1060۔1 اور ممکنہ طور پر 1040۔1 کے لیولز تک جاسکے

تجارتی تجاویز

وہ کہ جنہوں نے 1175۔1 کے لیول کے گرد ابتدائی بئیرش ڈیل لی تھی وہ ابھی نفع میں چل رہی ہے - ایس ایل کو 1140۔1 کے لیول تک نیچے کر دیں تاکہ نفع کا تحفظ ہو سکے

بئیرش ہدف 1060۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے - 1175۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ یہ صورتحال منسوخ کر دے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback