empty
 
 
17.01.2020 05:51 PM
جنوری 17 2020 : جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


دسمبر کی 13 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3500۔1 کے پرائس لیول کے گرد اوور پرائس معلوم ہوتا تھا جو کہ نئے بنے بُلش چینل کی بالائی حد سے اوپر گیا تھا

دسمبر 18 سے 23 کے دورانیہ کے دوران ظآہر کئے گئے بئیرش چینل سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ سے 3000۔1 کے لیول سے نیچے کی ابتدائی بئیرش کلوز عمل میں آئی تھی جو کہ ایچ 4 چارٹ میں بنی تھی

بہرحال 2900۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے ابتدائی اشارے عمل میں میں آئے تھے جس سے بُلش پُل بیک کے واضح امکانات بنے تھے

لہذا انٹرا ڈَے ٹیکنیکل صورتحال بُلش ہو گئی تھی کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نئی بنی تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بئیرش موجودگی رکھنے میں ناکام رہا تھا

اسی وجہ سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کی توقع تھی جس سے انٹرا ڈَ بُلش پُل بیک 3250۔1 کے لیول {ٹوٹت چنیل کی بیک سائیڈ} کی جانب بنی تھی جہاں بئیرش منسوخی اور ایک اور بئیرش سوئنگ کی تجویز گزشتہ تجزیہ میں محتاط تاجران کو دی گئی تھی

انٹرا ڈے بئیرش ہدف 3000۔1 اور 2980۔1 کے لیول پر تھا کہ اگر ایچ 4 چارٹ مین 3170۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آتا ہے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 3120۔1 اور 3090۔1 کے لیول کے گرد دو ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں آئی تھیں جس سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا

یہ کہ محتاط تاجران کو 2980۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے جو کہ مزید بئیرش تنزلی کو 2900۔1 ، 2800۔1 اور 2780۔1 کے لیولز تک بنائے گا جہاں سابقہ تنزلی کے ٹوٹے ہوئے رجحان کی بیک سائیڈ موجود ہے

اسی طرح انٹرا ڈے تاجران کسی بھی بُلش پُل بیک کو {3170۔1 - 3200۔1} کی جانب بئیرش منسوخی اور ایک اور درست سیل کی انٹری کے لئے دیکھ سکتے ہیں جس میں انٹرا ڈے بئیرش اہداف 3000۔1 اور 2980۔1 پر موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback