empty
 
 
20.01.2020 07:32 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 جنوری 2020

This image is no longer relevant



ٹیکنیکل تجزیہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ممکنہ طور پر 6800۔1 کے لیول کی جانب ایک اور ریلی کی تیاری کر رہی ہے - تاکہ 6790۔0 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کر سکے جس کے بعد ہمیں ایک واضح تصیحیح تنزلی کی توقع 6500۔0 کے لیول تک ہے براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے فوری سپورٹ کو 382۔1 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو حاصل کیا ہے جو کہ 6322۔0 اور 6750۔0 کے لیولز کے درمیان کی ریلی کا بلترتیب ہے - مزید یہ کہ بُلز پہلے ہی خرید کے زون کی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس میں بریک کرنے میں کامیاب رہے ہیں - لہذا این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے 6584۔0 کے لیول کے گرد سپورٹ کو واپس ٹیسٹ کیا ہے - اگر 6580۔0 / 6585۔0 کے لیول پر حالیہ کم ترین لیول قائم رہتا ہے تو این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بُلز صورتحال قابو میں رکھیں گے اور قیمت ایک اور بلند ترین لیول تک بھجیں گے جس کے بعد ہی بئیرز واپس مضبوط ہوں گے - 670۔0 کے لیول پر موجود پرائس ریزسٹنس کے تناظر میں ہمیں قیمت کا کم از کم اسی لیول تک جانا متوقع ہے جس کے بعد دوبارہ نیچے کی جانب پُل بیک ملے گا - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر اپنا بُلش نظام قائم رکھے گا کہ جب تک قیمت 6200۔0 کے لیول سے واضح طور پر اوپر ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ لاس لیول 6550۔0 اور ہدف 6800۔0 کے لیول پر ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback