empty
 
 
20.01.2020 08:14 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 20 جنوری 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل صورتحال

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب 6863۔0 کے لیول کے گرد تجارت کرتا معلوم ہوتا ہے اور یہ ریلی کے دوبارہ بننے سے قبل 6810۔0 کے لیول کے گرد باٹم کرنے کی کوشش میں ہے - مجموعی صورتحال بُلش ہے کیونکہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے اہم لوو اکتوبر 2019 میں 6668۔0 کے لیول پر بنایا تھا - تب سے بُلش ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنانے میں کامیاب رہے ہیں - نیچے آتی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک سے 7031۔0 کے لیول اضافہ ملا ہے - مزید یہ کہ اس سنے 6849۔0 کے لیول ریزسٹنس سے بنی سپورٹ ٹرینڈ لائن کا واپس ٹیسٹ کیا ہے ابھی یہ اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرتی معلوم ہوتی ہے جس کے بعد ریلی عمل میں آئے گی - اگر قیمت 6849۔0 کے لیول سے نیچے آتی ہے تو اگلی سپورٹ 6810۔0 کے لیول پر ملے گی جو کہ 6668۔0 سے 7031۔0 کے لیولز کے درمیان کی ریلی کا 618۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ بُلز قیمت کو 7082۔0 کے ریزسٹنس لیول تک لے جانے کی کوشش کریں گے جس کے بعد قیمت واضح طور پر نیچے کی جانب جائے گی اس تمام کے علاوہ یہ نوٹ کریں کہ ٹرینڈ لائن سپورٹ کے ساتھ 6815۔0 / 6810۔0 کے لیول پر فیبوناسی کنسورجنس ملی ہے لہذا اگر قیمت یہاں تک چلی جاتی ہے تو بُلش تبدیلی کے امکانات واضح ہیں

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 6668۔0 کے لیول سے نیچے لگائیں اور ہدف 7200۔0 کے لیول پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback