empty
 
 
13.02.2020 03:22 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 فروری 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

پئیر پیوٹ پوآئنٹ سے نیچے تجارت کر رہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوآئنٹ سے نیچے ہے اس کا نیچے کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھنا متوقع ہے - پیوٹ پوائنٹ 6719۔0 کے لیول پر ہے - اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6775۔0 کے لیول سے تنزلی کے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں ڈبل باٹم لیول ہے - لہذا پہلا ریزسٹنس لیول 6775۔0 کے لیول پر ہے جس کے بعد 6800۔0 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی سپورٹ لیولز 6689۔0 اور 6655۔0 کے لیولز پر ہیں - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 6655۔0 اور 6775۔0 کے لیولز کے درمیان پھسا ہوا ہے لہذا ہمیں آنے والے گھنٹوں میں 120 پپس رینج کی توقع ہے پہلا ریزسٹنس لیول 6775۔0 کے لیول پر ہے - لہذا ہمیں آنے والے گھنٹوں میں 120 پپس رینج کی توقع ہے پہلا ریزسٹنس لیول 6775۔0 کے لیول پر ہے اور اگر اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6775۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6689۔0 کے لیول تک آئے گی - یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیوںکہ آر ایس آئی انڈیکیٹر ابھی بھی منفی زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کے اشارے نہیں دے رہا ہے - پئیر کا 6689۔0 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے تاکہ یہ دوسرے سپورٹ لیول 6655۔0 کا ٹیسٹ کر سکے - شارٹ پوزیشن کی توقع پہلے ہدف 6689۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے - اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے 6655۔0 کے لیول تک جائے گی - اس کے برعکس اگر 6820۔0 کے ریزسٹنس لیول {ڈبل ٹاپ} پر بریک آوٹ ملتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback