empty
 
 
14.02.2020 04:08 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجاویر برائے 14 نومبر 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر کے صورتحال بئیرش ہے

یورو / یو ایس دی پئیر 0929۔1 کے لیول سے تیزی کے ساتھ 0829۔1 کے لیول تک نیچے آیا تھا ابھی قیمت 0845۔1 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس 0878۔1 اور 0929۔1 کے لیول پر ہے اتار چڑھاو ذیادہ ہے لہذا یورو / یو ایس ڈی پئیر کا 0878۔1 اور 0800۔1 کے لیولز کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرنا متوقع ہے

ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر نئے ریزسٹنس لیول 0878۔1 سے بئیرش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے گا تاکہ یہ بئیرش چینل بنا سکے

اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ اہم ریزسٹنس لیول 0929۔1 کے لیول پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 0878۔1 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر کا 0878۔1 کے لیول سے 0828۔1 اور 0800۔1 کے لیولز پر موجود اہداف تک تجارت کرنا متوقع ہے

مزید یہ کہ اگر پئیر 0829۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 08029۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - لہذا مارکیٹ 0800۔1 کے لیول تک آئے گی تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 تک جا سکے - بہرحال اگر اس لیول کے ٹوٹ جانے سے مارکیٹ مزید نیچے 0774۔1 کے لیول ایس 3 تک آئے گی

اس کے برعکس اگر 0980۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback