empty
 
 
18.02.2020 04:55 PM
فروری 18 2020 : جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


دسمبر کی 13 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3500۔1 کے پرائس لیول کے گرد اوور پرائس معلوم ہوتا تھا جو کہ نئے بنے بُلش چینل کی بالائی حد سے اوپر گیا تھا

دسمبر 18 سے 23 کے دورانیہ کے دوران ظآہر کئے گئے بئیرش چینل سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ سے 3000۔1 کے لیول سے نیچے کی ابتدائی بئیرش کلوز عمل میں آئی تھی جو کہ ایچ 4 چارٹ میں بنی تھی

بہرحال 2900۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری سے قیمت واپس 3000۔1 کے لیول سے اوپر گئی تھی

یہ کہ 3000۔1 کے لیول سے اوپر کے بلش بریک آوٹ سے قیمت میں انٹرا ڈے بُلش پُل بیک 3250۔1 کے لیول {ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ} کی جانب بنا تھا جہاں بئیرش منسوخی اور حالیہ سائیڈ وے کنسولیڈیشن رینج اور نیا چوڑی رینج والا موومنٹ چینل 3200۔1 - 2980۔1 کے درمیان عمل میں آیا تھا

فی الوقت نئے ڈیسنڈنگ ہائی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیول کے گرد فی الوقت عمل میں آئے ہیں

جب تک قیمت 3070۔1 کے لیول سے نیچے ہے تب تک انٹرا ڈے ٹیکنیکل صورتحال کا بئیرش رہنا ہی متوقع ہے - حالیہ بننے والا ڈیسنڈنگ ہائی لیول ہے

یہ کہ 2980۔1 کے لیول سے نیچے کے حالیہ بئیرش بریک ڈاون سے مزید بئیرش تنزلی 2890۔1 کے لیول {موومنگ چینل کی زیریں حد} کی جانب بنی ہے جہاں 10 فروری سے بُلش منسوخی کے اشارے عمل میں آئے ہیں

یہ کہ 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بلش موو کو 3070۔1 اور ممکنہ طور پر 3165۔1 - 3200۔1 کے لیول تک بنائے گا کہ اگر جلد ہی 3070۔1 کا لیول اوپر کی جانب مضبوطی کے ساتھ ٹوٹ جاتا ہے

بصورت دیگر 2980۔1 کے لیول سے ینچے کی بئیرش تنزلی ممکنہ طور پر قیمت کو اگلے ڈیمانڈ لیول {2890۔1 کے لیول پر چینل کی زیریں حد} تک لے جائے گا جس کا اس مرتبہ واضح بُلش سپورٹ کی فراہمی میں ناکام رہنا ذیادہ متوقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback